صفحہ اول
نماز جمعہ
احکام اور استفتاءات
خبریں
عام خبریں
مضامین
معصومین(ع) ارشیو
معصومین(ع)
مضامین
نکاح اور طلاق
قرآنی سرگرمیاں
صفحہ اول
نماز جمعہ
احکام اور استفتاءات
خبریں
عام خبریں
مضامین
معصومین(ع) ارشیو
معصومین(ع)
مضامین
نکاح اور طلاق
قرآنی سرگرمیاں
المان والے ایک آدمی نے اسلام قبول کیا۔
المان والے ایک آدمی نے اسلام قبول کیا۔
المان والے ایک آدمی نے اسلام قبول کیا۔
تازہ مسلمان
إِنَّ الدِّينَ عِنْدَ اللَّهِ الْإِسْلَامُ
23 اپریل 2017 کو ایک آدمی جس کا تعلق المان سے تھا نے مسجد امام حسین (ع) دوبئ میں تشریف لاکر حجت الاسلام مولانا سید امام زادہ صاحب اور مولانا نجفی صاحب کے محضر میں شھادتین پڑھ کر راہ بہشت کا انتخاب کر لیا۔
حجت الاسلام مولانا نجفی صاحب نے اس کے لئے اصول اسلامی (اصول دین) پر روشنی ڈالی۔ اور دوستورات اسلامی پر پورا اترنے کی سفارش کی ۔
اور آخر میں کچھ کتابیں بھی اس کو ھدیہ میں دی تاکہ ان کتابوں کو پڑھ کر اسلام سے اور زیادہ آشنایی حاصل کرسکیں۔
Share:
Tags:
پوائنٹس منتخب کریں۔ ...
✰
✰✰
✰✰✰
✰✰✰✰
✰✰✰✰✰
لطفا نظر خود را بنویسید