صفحہ اول
نماز جمعہ
احکام اور استفتاءات
خبریں
عام خبریں
مضامین
معصومین(ع) ارشیو
معصومین(ع)
مضامین
نکاح اور طلاق
قرآنی سرگرمیاں
صفحہ اول
نماز جمعہ
احکام اور استفتاءات
خبریں
عام خبریں
مضامین
معصومین(ع) ارشیو
معصومین(ع)
مضامین
نکاح اور طلاق
قرآنی سرگرمیاں
جرمن والے ایک آدمی نے اسلام قبول کیا۔
جرمن والے ایک آدمی نے اسلام قبول کیا۔
جرمن والے ایک آدمی نے اسلام قبول کیا۔
تازہ مسلمان
بسم اللہ الرحمن الرحیم
جرمن سے تعلق رکھنے والا ایک آدمی نے اسلام قبول کیا
جرمن سے تعلق رکھنے والا ایک آدمی پیر 7 مئ 2018 کو مسجد امام حسین علیہ السلام میں تشریف لایا اور اسلام قبول کرنے کا شوق ظاہر کیا۔
موقع پر موجود مسجد کے پیش امام حجت الاسلام مولانا موسوی فر صاحب اور مولانا محبی صاحب نے اسکو خوش آمدید بولا اور پھر اسکے لئےاخلاق اسلامی اور کردار اسلامی پرکچھ روشنی ڈالی۔
پھر مولانا صاحب نے اسکے لئے کلمہ شھادتین پڑھےاور وہ بھی کلمات دہراتے رہے،اور مسلمان ہو گیا۔
اور آخر میں انکو قرآن مجید با ترجمہ انگریزی اور شناخت اسلام اور نماز کے طریقہ پر مبنی کتاب انگریزی ترجمہ کے ساتھ تحفے میں دے دیا۔
واضح رہے کہ مسجد امام حسین علیہ السلام کو یہ شرف حاصل ہے کہ یہاں بہت سارے لوگ اسلام قبول کرنے کے لئے تشریف لاتے ہیں۔
Share:
Tags:
پوائنٹس منتخب کریں۔ ...
✰
✰✰
✰✰✰
✰✰✰✰
✰✰✰✰✰