صفحہ اول
نماز جمعہ
احکام اور استفتاءات
خبریں
عام خبریں
مضامین
معصومین(ع) ارشیو
معصومین(ع)
مضامین
نکاح اور طلاق
قرآنی سرگرمیاں
صفحہ اول
نماز جمعہ
احکام اور استفتاءات
خبریں
عام خبریں
مضامین
معصومین(ع) ارشیو
معصومین(ع)
مضامین
نکاح اور طلاق
قرآنی سرگرمیاں
مسجد امام حسین(ع) میں بچیوں کے لئےجشن تکلیف
مسجد امام حسین(ع) میں بچیوں کے لئےجشن تکلیف
مسجد امام حسین(ع) میں بچیوں کے لئےجشن تکلیف
خبریں
بروز بدھ 22/2/2017 کومسجد میں بچیوں کے لئےجشن تکلیف کے عنوان سے خوشی منائی گئی۔
یہ جشن بروز بدھ 22/2/2017 کو صبح 10 بجے شروع ہو گیا
پروگرام کی با قائدا آغاز کلام پاک کی تلاوت سے ہوا اور پھر حجت الاسلام مولانا موسوی زادہ صاحب نے خطاب
فرمایا آپ نے آپنے خطاب میں اس جشن کی اھیمت کی طرف اشارہ کیا۔ اور نوجوانوں کیلئے مکلف ہونے کے ان پر
آنے ہونے والے واجبات اور محرمات کی بھی ذکر کی اور انسان کو بالغ ہونے کے بعد کیا کرنا چاہئے کیا نہیں
کرنا چاہئے، پر روشنائی ڈالی
پھر حجت الاسلام مولانا رضوانی صاحب نے خطاب فرمایا
بچیوں نے بھی ترانے اور عھد نامے اور نعتیں پیش کیے۔
سب بچیوں کو حجاب اسلامی کے بارے میں درس اخلاق دیے گئے۔
پروگرام کے آخر میں سب بچیوں کو احکام اور تعالیم اسلامی کی طرف ترغیب دلانے کے لیئے انکو اسلامی گفٹوں
(جانماز، قرآن۔۔۔) سے نوازیں گئے۔
Share:
Tags:
پوائنٹس منتخب کریں۔ ...
✰
✰✰
✰✰✰
✰✰✰✰
✰✰✰✰✰
لطفا نظر خود را بنویسید