13 رجب ولادت با سعادت امیر المؤمنین حضرت امام علی علیہ السلام کے پر مسرت موقع پر آپ سب مؤمنین کو مبارکباد عرض کرتے ہیں۔
اسی مناسبت سے جشن کا انعقاد کیا جا رہا ہے
وقت : 10/04/2017 بروز پیر نماز مغربین کے فورا بعد
مکان: مسجد امام حسین علیہ السلام دوبئ۔