24/09/2021 کومسجد امام حسین علیه السلام دبئی میں نماز جمعہ ادا کیا جائیگا۔

24/09/2021  کومسجد امام حسین علیه السلام دبئی میں  نماز جمعہ ادا کیا جائیگا۔

24/09/2021 کومسجد امام حسین علیه السلام دبئی میں نماز جمعہ ادا کیا جائیگا۔

  • خبریں

24 ستمبر 2021 کو مسجد امام حسین علیہ السلام میں نماز جمعہ اقامہ کیا جائیگا  ہے۔
24 ستمبر 2021   کومسجد امام حسین علیه السلام دبئی میں  نماز جمعہ ادا کیا جائیگا۔
نماز گزاران محترم سے مندرجہ ذیل احتیاطی تدابیر و قوانین کی خوش اسلوبی سے پاسداری کے ساتھ شرکت کی درخواست ہے۔
1. خطبہ جات و نماز جمعہ 10 منٹ کے اندر ادا کیا جائے گا لہٰذا وقت کی پابندی ضروری امر ہے۔
2. آپس میں ضروری فاصلہ ملحوظ خاطر رکھیے۔
3. مصلٰی، قرآن، دعا و مناجات کی کتابیں اپنے ہمراہ لائیے۔
4۔ صحن مسجد میں کھانا پینے کی اشیاء تقسیم کرنا مزید اعلان و معلومات آنے تک ممنوع قرار دی گئی ہیں۔
5۔ مسجد اندر ماسک کا استعمال کرنا ضروری ہے۔

نماز جمعہ میں بیان کیے گئے مطالب کو پڑھنے کے لیئے یہاں کلیک کریں۔


 
Share:
Tags: