مسجد امام حسین(ع) دبئی میں جشن میلاد ابا عبد اللہ الحسین(ع) منعقد۔

مسجد امام حسین(ع) دبئی میں جشن  میلاد ابا عبد اللہ الحسین(ع) منعقد۔

مسجد امام حسین(ع) دبئی میں جشن میلاد ابا عبد اللہ الحسین(ع) منعقد۔

  • خبریں

مسجد امام حسین(ع) دبئی میں جشن  میلاد ابا عبد اللہ الحسین(ع) منعقد ہوگیا ۔
جشن میلاد میں بہت  سارے مؤمنین  شریک ہوئے ۔
جشن میلاد کا اغازکلام پاک سے  ہوا اور پھر حجت الاسلام مولانا نجفی صاحب نے خطاب فرمایا:آ پ نے سیرت امام حسین (ع) کو موضوع بحث بنایا۔ آپ نے کہا کہ حضرت امام حسین (ع) صفات انبیائ الہی کا مظہر ہے اور پھر ان صفات میں سے کچھ صفات مثل "صبر، خدا پر توکل، طاغوتوں سے دوری، اور طاغوت کی پیروی نہ کرنا۔۔۔" کی طرف ایشارہ کیا۔
خطاب کے بعد شعارا اور ذاکرین نے اپنےنذرانہ عقیدت پیش کیے۔
اس پروگرام میں مقابلہ بھی رکھا گیاکہ اس مقابلے میں صحیح جواب دینے والوں میں سے 5 نفر کو انعامات بھی دیے گئے۔
اسی طرح جن حضرات کا نا م" حسین "تھا کو  بھی  تحفے دیے گئے۔
اخر میں سب شرکت  کرنے والوں کی  لنگر حسینی سے مہمانوازی کی گئی۔



Share:
Tags: