انعقاد جشن بمناسبت میلاد حضرت علی اکبر(ع)

انعقاد جشن بمناسبت میلاد حضرت علی اکبر(ع)

انعقاد جشن بمناسبت میلاد حضرت علی اکبر(ع)

  • خبریں
آپ سب کو میلاد با سعادت حضرت علی اکبر علیہ السلام بہت بہت مبارک ہو
اسی پر مسرت مناسبت سے مجلس جشن منعقد کی جا رہی ہے 
آپ بھی آپنے حضور سے اس جشن کو پر رونق بنائیں ۔

وقت: بروز اتوار 7/5/2017 کو نماز عشاء کے فورا بعد

مکان: مسجد امام حسین علیہ السلام دوبی
Share:
Tags: