رمضان المبارک کے استقبال میں مسجد کی صفائی اور معطر کرنا

رمضان المبارک کے استقبال میں مسجد کی  صفائی اور معطر کرنا

رمضان المبارک کے استقبال میں مسجد کی صفائی اور معطر کرنا

  • خبریں

اللہ کی مسجدوں کو صرف وہی لوگ آباد کرسکتے ہیں               

 جو اللہ اور روز آخرت پرایمان رکھتے ہوں (التوبہ 18)  

مہینہ رمضان المبارک کے استقبال میں مسجد امام حسین (ع) سے

گرد اور غبار ہٹا کر پورےمسجد کو صاف اور معطرکرنے  کا ایک معنوی پروگرام رکھا گیا ہے

اس پروگرام میں حصہ 

لے کر باعث  رضایت خدا اورخوشنودی امام زمان علیہ السلام

بنییں۔

وقت:  جمعرات  25 مئی 2017 کو دعائیں کمیل کے فورا بعد۔

Share:
Tags: