صفحہ اول
نماز جمعہ
احکام اور استفتاءات
خبریں
عام خبریں
مضامین
معصومین(ع) ارشیو
معصومین(ع)
مضامین
نکاح اور طلاق
قرآنی سرگرمیاں
صفحہ اول
نماز جمعہ
احکام اور استفتاءات
خبریں
عام خبریں
مضامین
معصومین(ع) ارشیو
معصومین(ع)
مضامین
نکاح اور طلاق
قرآنی سرگرمیاں
محفل انس با قرآن
محفل انس با قرآن
محفل انس با قرآن
خبریں
استقبال ماہ مبارک رمضان کی مناسبت سے محفل انس با قرآن منعقد کیا گیا۔
اس پروگرام میں جمھوری اسلامی ایران کے مشھور
قاری اور
حافظ کل قرآن
جناب یحیی راثی صاحب
سے مؤمنین مستفیض ہوئے۔
اس پروگرام میں کافی تعداد میں لوگ شریک تھیں۔
جناب یحیی صاحب نے عجیب انداز میں قرآن حفظ کیا تھا۔
قرآن کی ایک لفظ اگر کوئی قرآن سے پڑھتا تو آگے وہ خود پڑھنے لگتا تھا۔
اسی طرح کسی ایک صفحے سے شروع کرتے تو اس صفحے سے آگے صفحات اور پیچھے صفحات وہ تلاوت کرتے تھے۔ پروگرام کے آخر میں قرآن کو کس طرح حفظ کیا جائیں، اس موضوع پر خصوصی روشنی ڈالی گئ۔
اس پروگرام سے تصویری رپورٹ
Share:
Tags:
پوائنٹس منتخب کریں۔ ...
✰
✰✰
✰✰✰
✰✰✰✰
✰✰✰✰✰
لطفا نظر خود را بنویسید