ولادت با سعادت حضرت زھرا (س) کی مناسبت سے جشن کا احتمام

ولادت با سعادت حضرت زھرا (س) کی مناسبت سے جشن کا احتمام

ولادت با سعادت حضرت زھرا (س) کی مناسبت سے جشن کا احتمام

  • خبریں
ولادت با سعادت حضرت زھرا (س) کی مناسبت سے آپ سب کو بہت بہت مبارکباد عرض کرتے ہیں ۔
اسی مناسبت سے جشن کا احتمام کیا گیا ہے آپ سب سے شرکت کی استدعا ہے۔
وقت: جمعرات 08 مارچ 2018 نماز عشاء کے فورا بعد۔
خواتین کے لیے بھی سپشل پروگرام کا احتمام کیا گیا جوکہ 
نماز ظہر سے پہلے 10 سے 12 برگزار کیا جائیگا۔
مکان: مسجد امام حسین علیہ السلام دبئی
Share:
Tags: