صفحہ اول
نماز جمعہ
احکام اور استفتاءات
خبریں
عام خبریں
مضامین
معصومین(ع) ارشیو
معصومین(ع)
مضامین
نکاح اور طلاق
قرآنی سرگرمیاں
صفحہ اول
نماز جمعہ
احکام اور استفتاءات
خبریں
عام خبریں
مضامین
معصومین(ع) ارشیو
معصومین(ع)
مضامین
نکاح اور طلاق
قرآنی سرگرمیاں
ماہ مبارک شعبان المعظم میں ہماری پروگراموں کا شیڈول۔
ماہ مبارک شعبان المعظم میں ہماری پروگراموں کا شیڈول۔
ماہ مبارک شعبان المعظم میں ہماری پروگراموں کا شیڈول۔
خبریں
ماہ مبارک شعبان المعظم جو کہ اھل البیت علیھم السلام کے لیئے خوشیوں سے برا ہوا مہینہ ہے۔
اس ماہ میں ہماری پروگراموں کا شیڈول کچھ یوں ہے۔
1: مجلس جشن بمناسبت عید میلاد حضرت امام حسین علیہ السلام۔ 19 اپریل 2018 کو نماز عشاء کے فورا بعد۔
2: مجلس جشن بمناسبت عید میلاد حضرت ابا الفضل العباس علیہ السلام۔ 20 اپریل 2018 کو نماز عشاء کے فورا بعد۔
3:مجلس جشن بمناسبت عید میلاد حضرت امام سجادعلیہ السلام۔ 21 اپریل 2018 کو نماز عشاء کے فورا بعد۔
4:مجلس جشن بمناسبت عید میلاد حضرت علی اکبر علیہ السلام۔ 27 اپریل 2018 کو نماز عشاء کے فورا بعد۔
5: مجلس جشن بمناسبت عید میلاد حضرت امام مھدی علیہ السلام۔ 1 مئی 2018 کو نماز عشاء کے فورا بعد۔
مکان: مسجدامام حسین علیہ السلام دبئی۔
Share:
Tags:
پوائنٹس منتخب کریں۔ ...
✰
✰✰
✰✰✰
✰✰✰✰
✰✰✰✰✰
لطفا نظر خود را بنویسید