مسجد امام حسین علیه السلام دبئ میں یوم حضرت علی اصغر منایا جا رہا ہے۔

مسجد امام حسین علیه السلام دبئ میں یوم حضرت علی اصغر منایا جا رہا ہے۔

مسجد امام حسین علیه السلام دبئ میں یوم حضرت علی اصغر منایا جا رہا ہے۔

  • خبریں
آج جمھوریہ اسلامی ایران کے ساتھ مسجد امام حسین علیه السلام دبئ میں بھی یوم حضرت علی اصغر منایا جا رہا ہے۔
انقلاب اسلامی ایران کے فیوضات میں سے ایک یہ بھی ہے کہ انقلاب نے محرم الحرام کے پہلے جمعے کو حضرت علی اصغر کے نام منسوب کیا ہے۔

محرم کے پہلے جمعے کو ایران میں سب مائيں حضرت علی اصغر حسینی  کی یاد منانے کے لیئے  اپنے شیر خوار بچوں کو امام بارگاہوں یا سڑکوں پر لے کر آتی ہیں۔ اور شیرخوار علی اصغر کے ليئے ماتم منایا جاتا ہے۔ 

گذشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی یہ پہلا جمعہ مسجد امام حسین علیہ السلام دبئ میں حضرت علی اصغر حسینی  کی یاد میں دینی شوق اور جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
Share:
Tags: