اھتمام مجلس عزا‏ء بمناسبت وفات حضرت ام البنین

اھتمام مجلس عزا‏ء بمناسبت وفات حضرت ام البنین

اھتمام مجلس عزا‏ء بمناسبت وفات حضرت ام البنین

  • خبریں
ایام  رحلت حضرت ام البنین سلام اللہ علیھا کی مناسبت سے آپ سب محباب اھلبیت علیھم السلام کو تعزیت اور تسلیت پیش کرتے ہیں
اسی مناسبت سے مجالس عزا کا اھتمام کیا گيا ہے آپ سب سے شرکت کی استدعا ہے۔ 
زمان: بروز جمعرات 06 فروری 2020  نماز مغربین کے بعد 
مکان: مسجد امام حسین علیہ السلام دبئی
Share:
Tags: